مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج اُس انکاونٹر کی ایک مفصل رپورٹ طلب
کی ہے جس میں ہے جس میں آج بھوپال جیل سےصبح سویرے سے بھاگنے کی کوشش کر نے
والے ممنوعہ تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ
[سیمی]کے آٹھ مشتبہ کارکنان
مارے گئے تھے ۔
قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کی ایک ٹیم کو پہلے سے ہی اس معاملے کی تحقیقات کے لئے بھوپال بھیجا جا چکا ہے۔ یہ اطلاع وزارت داخلہ کے ایک سینئر اہلکار نے دی ہے۔